"متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی"پروگرام کے تحت آشوٹز حراستی کیمپ کا دورہ

تاریخی موقع پر.. ڈاکٹر محمد العیسی "تمام متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی"پروگرام کے تحت بین الاقوامی دورے کے آغاز پر پولینڈ میں آشوٹز حراستی کیمپ میں علمائے کرام کی قیادت کرتے ہوئے۔پروگرام میں بوسنیا وہرزیگووینا میں سریبرینیتسا قتل عام  کا مقام بھی شامل ہے۔