ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ سے ملاقات کے دوران ⁧‫مملکت‬⁩ میں ⁧‫مالدیپ‬⁩ کے سفیر نے ⁧‫سریلنکا‬⁩ میں دہشتگرد واقعات کے بعد رابطہ کی کانفرنس کو،جس نے بین المذاہب امن میں کردار ادا کیا

ڈاکٹر محمد العیسی‬⁩ سے ملاقات کے دوران ⁧‫مملکت‬⁩ میں ⁧‫مالدیپ‬⁩ کے سفیر نے ⁧‫سریلنکا‬⁩ میں دہشتگرد واقعات کے بعد رابطہ کی کانفرنس کو،جس نے بین المذاہب امن میں کردار ادا کیا،ایک عظیم اور ناقابل فراموش عمل قرار دیاہے۔اس سے قومی یکجہتی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔سب کیلئے یہ قابل تقلید مثال ہے۔

Wednesday, 1 January 2020 - 11:49