شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام مملکت میں مالدیپ کے سفیر سے ملاقات کی

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج شام مملکت میں مالدیپ کے سفیر سے ملاقات کی۔محترم سفیر نے سریلنکا میں منعقدہ رابطہ کے بین المذاہب ہم آہنگی سربراہی اجلاس اور ایک قومی ریاست کے تصور کے فروغ کی تعریف کی..محترم سفیر  نے صدر جمہوریہ کی طرف سے ڈاکٹر العیسی کومالدیپ دورے کی دعوت بھی دی۔