عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں متعین چین کے سفیر محترم چن ویچینگ اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں متعین چین کے سفیر محترم چن ویچینگ اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔