شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں متعین سری لنکا کے سفیر سے ملاقات کی ۔محترم سفیر نے رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے صدر جمہوریہ کی شرکت کے ساتھ منعقدہ کولمبو بین المذاہب امن کانفرنس کے نتائج کی تعریف کی۔ دہشت گردی کے واقعات کے بعد کانفرنس کا انعقاد قومی یکجہتی کی تقویت کا باعث بنا۔
Thursday, 26 December 2019 - 16:55