رابطہ عالم اسلامی سری لنکا میں انسدادِ منشیات کے لئے کی جانے والی  کوششوں میں تعاون کے لئے پُر عزم ہے

رابطہ عالم اسلامی سری لنکا میں انسدادِ منشیات کے لئے کی جانے والی  کوششوں میں تعاون کے لئے پُر عزم ہے۔نوجوانوں کی ترقی اور تعلیم سے متعلقہ اپنی کوششوں کی ضمن میں ہم سری لنکا کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی تعمیر میں کوشاں ہیں۔