عزت مآب شيخ ڈاكٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ نے آج اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا

عزت مآب شيخ ڈاكٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ نے آج اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا۔كمشنريٹ نے مہاجرين كى امداد كے لئے ⁧رابطہ عالم اسلامی‬⁩ کے اقدامات كو سراہا۔