مسلم کمیونٹی کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی اور ڈنمارک کی متعدد طبقات کے موجودگی میں آپ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا

مسلم کمیونٹی کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی اور ڈنمارک کی متعدد طبقات کے موجودگی میں آپ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔انہوں نے آپ کے دورے کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے اہم مضمرات پر مشتمل اور اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناسائی قراردیا ہے۔