2019 امن کے متعلق صرف بات کرنے کا سال نہیں ، بلکہ آگے بڑھ کر  امن کے قیام کے لئے  عملی اقدامات کی ضرورت ہے

 

"2019 امن کے متعلق صرف بات کرنے کا سال نہیں ، بلکہ آگے بڑھ کر  امن کے قیام کے لئے  عملی اقدامات کی ضرورت ہے ۔امن اور ہم آہنگی  سب سے مقدم ہے" ۔ محمود الحبش، فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر برائے اسلامی ومذہبی امور  انسانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ۔

#رابطہ_ناروے_میں
 

Sunday, 22 December 2019 - 13:09