عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، پہلی اسلامی شخصیت، جنہوں نے امریکی اسٹیٹ یوٹاہ کا دورہ اور رابطہ عالم اسلامی کے توسط سے مورمن کمیونٹی سے رابطہ کیا۔
ایک ”روادار“ شریعت ، جسے قرآن کریم کی آیات، سنتِ مطہرہ کی تعلیمات، اور اہلِ علم وایمان کے بیانات نے مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
مملکت سعودی عرب کی وزارت تعلیم میں منعقدہ لیکچر سے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی