رابطہ عالم اسلامی اپنے افریقہ بھر میں جاری امدادی منصوبوں کے ذیل میں صومالیہ میں امدادی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔