رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں اپنی سرگرمیوں اور پروگراموں کے ذریعے استحکام کے فروغ میں کوشاں ہے

ہم سب کو چاہیئے کہ ہم کرۂ ارضی کے ذمہ دار کی حیثیت سے پیش آئیں ۔رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں اپنی سرگرمیوں اور پروگراموں کے ذریعے استحکام کے فروغ میں کوشاں ہے۔