ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت میں سربیا کے سفیرمحمد یوسف کا قونصل جنرل کے ہمراہ استقبال کیا۔ محترم سفیر نے رابطہ عالم اسلامی کے ذریعے لوگوں کے مابین ہم آہنگی اوربقائے باہمی کی اقدار کےاستحکام کے لئے ڈاکٹر العیسی کی کوششوں کو سراہا۔آپکو سركاری دورے کا دعوت نامہ بھی پہنچایاگیا۔
Thursday, 10 October 2019 - 11:50