‎ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا استقبال کیا

‎ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا استقبال کیا۔ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی اور ٹونی بلیئر فاؤنڈیشن برائے عالمی تبدیلی کے درمیان مشترکہ انسانی اقدار کے بارے میں آگہی کے فروغ اور بیماری،غربت اور جہالت کے خلاف تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال ہوا۔