فرانسیسی عرب دوستی کمیٹی کے  چیئرمین جان میگین نے پیرس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر اظہارِ خیال ہوا

فرانسیسی عرب دوستی کمیٹی کے  چیئرمین جان میگین نے پیرس میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی  سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر اظہارِ خیال ہوا ۔ اس دوران انہوں نے پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن میں ڈاکٹر العیسی کے خطاب کو سراہا۔