عزت مآب ڈاکٹر نور الحق قادری، وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے
عزت مآب ڈاکٹر نور الحق قادری، وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی، اسلامی جمہوریہ پاکستان ، پیرس کانفرنس برائے یکجہتی وامن کے شرکاء میں سر فہرست تھے۔ کانفرنس کا اختتام ابراہیمی کنبے کے لئے پیرس معاہدہ پر ہوا۔