عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے حکومت روس استشراق انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری کی تقریب میں شرکاء کے تاثرات

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate