رابطہ عالم اسلامی نے سری لنکا میں منعقدہ بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے لئے چیریٹی فنڈ کا اعلان کیا اور ا س کے لئے اپنے ادارہ عالمی ادارہ برائے ریلیف، ویلفیئر اور ڈویلپمنٹ کے ذریعے 5 ملین ڈالر کا عطیہ پیش کیا۔
Wednesday, 31 July 2019 - 11:52