رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے مسلم اقوام کی طرف سے روسی آرتھوڈکس چرچ کی نفرت کے خلاف اور فروغ امن کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے درمیان متعدد مشترکات کی نشاندہی کی جن پر مضبوط تعلقات کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے۔
عزت مآب سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد العیسی اور ماسکو اور آل رشیا کے پیٹریاچ کیرل اول کی موجود گی میں،قیام امن اور معاشرے اور خاندان میں اخلاقیات کے فروغ کے لئے مشترکہ جدوجہد کے لئے، رابطہ نے ماسکو اور آل رشیا پیٹریارچاٹی کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ کیا ہے۔
Wednesday, 24 July 2019 - 10:53