پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم  رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر  کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں

پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم  رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر  کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ انسانیت کے فلاح کیلئے ہمارے تعلقات مضبوط  ہونگے"۔

پیٹریاچ کیرل ڈاکٹر محمد العیسی سے: "ہم  رابطہ عالم اسلامی میں آپ کی غیر معمولی سرگرمیوں کو سراہتے اور بین الاقوامی سطح پر آپ کے پُر اثر  کردار اور آپ کی علمی منزلت کا بطورامن وانصاف پسند شخصیت کے معترف ہیں
Wednesday, 24 July 2019 - 10:51