رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے رباط میں فروغِ امن فورم کے آفس کا دورہ کیا ..اس اثنا عزت مآب شیخ عبد اللہ بن بیہ نے سیکرٹری جنرل کے اسلام اور مسلمانوں کی مثبت اور مستحق تصویر کے فروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی۔
فریقین نے تاریخی اعلامیوں مراکشاعلامیہ برائے حقوقِ اقلیات سے لے کر میثاقمکہ مکرمہ تک، کو مؤثر کرنے کی اہمیت پر اتفاق کیا، جنہوں نے اسلامی عمل کے سفر میں، بقائے باہمی اقدار کے قیام اور انسانی معاشرے کے اجزاء میں ہم آہنگی کے حصول کے لئے سنگ میل کا کردار اداکیا۔
Thursday, 11 July 2019 - 00:30