شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی جمہوریہ لبنان، اس وقت میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی جمہوریہ لبنان، اس وقت میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

1-     خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی، بین الاقوامی کانفرنس جو رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام منعقد ہورہی ہے ۔آج اس میں شرکت کے لئے ہم مکہ مکرمہ کی کشادہ سرزمین پر جمع ہوئے ہیں ۔
2-    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے راستے پر چلتے ہوئے،امت وسط ہونے کی اہلیت ہی ہمیں  لوگوں پر   گواہ بننے کی  صلاحیت بخشتی ہے   ۔
3-    گواہی ذمہ داری اور مسئولیت ہے ،اس لئے ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم انصاف کی گواہی دیں۔
4-    اللہ تعالی کی وحدانیت اور اس کے علاوہ کسی کو رب نہ بنانے  کی تاکید۔اہل کتاب کے ساتھ شراکت کی نظریاتی طاقت ہیں  اور یہی لوگوں کے  ساتھ سیرت اور سلوک  کے درجہ پر انصاف کے ساتھ واقف ہونے کی بنیاد ہیں۔
5-    امت وسط کی منہج کی بحالی کی ضرورت اور صحیح راستے کی طرف رہنمائی ، خوشخبری کے فروغ کی صلاحیت اور قابلیت   میں  ہے ۔
 

Saturday, 29 June 2019 - 16:38