رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے عالم اسلام کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد۔
عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ریاض میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شریک ہیں
امام وخطیب مسجد الحرام محترم جناب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے