عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اقوام متحدہ میں ذمہ دار قیادت سربراہی اجلاس کے موقع پر زور دیاکہ اس کے اہم ستون انصاف اور وہ اقدار ہیں جن پر عمومی قانونی فریم ورک میں انسانی مشترکات کا اتفاق ہے۔ ہر طرح کے اختلاف اور تنوع میں یہ ہمارا نقطۂ اتحاد ہے ۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دونوں جنسوں کے انصاف میں اسلامی اقدار اور اس کی شرعی حکمت کو بیان کیا۔انہوں نے کہاکہ معاشروں کی بنیاد مرد اور عورت کے درمیان انضمام کی کوششوں سے ہوتاہے کیونکہ وہ ایک فعال معاشرے کو آراستہ کرتے ہیں۔آپ کی تجویز کو سامعین نے پسند کیا۔
Thursday, 2 May 2019 - 00:14