رکن روسی عوامی کونسل،مفتی سیبیریا محترم شیخ تاغیر ساماتوف

رکن روسی عوامی کونسل،مفتی سیبیریا محترم شیخ تاغیر ساماتوف: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد  العیسی اور رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا روسی فیڈریشن کا تاریخی دورہ سیبیریا میں جمعہ کے خطبات کا سرفہرست موضوع رہا۔