عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا۔گورنر نے دنیا بھر میں پُرامن بقائے باہمی اور امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کی تعریف کی۔
Sunday, 14 April 2019 - 13:54