رابطہ عالم اسلامی کی ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں روسی سرکاری اداروں کے نمائندے اظہارِ خیال کررہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کی ماسکو میں منعقدہ کانفرنس میں(جو روسی فیڈریشن میں اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے)روسی سرکاری اداروں کے نمائندے، جن میں صدارتی دفتر اور ڈوما کونسل (پارلیمنٹ)شامل ہیں، اظہارِ خیال کررہے ہیں۔