ڈاکٹر صالح بن حمید ماسکو میں عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے:”اسلام رحمت اورامن کا پیغام ہے“۔ آپ نےشریعت اسلامی میں رحمت اورامن کے مفاہیم پرروشنی ڈالی

ڈاکٹر صالح بن حمید ماسکو میں عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے:”اسلام رحمت اورامن کا پیغام ہے“۔ آپ نےشریعت اسلامی میں رحمت اورامن کے مفاہیم پرروشنی ڈالی۔ (قابل ذکرپہلو یہ ہےکہ روسی فیڈریشن میں حکومتی سرپرستی اور مختلف شرکاء کی حاضری کے پہلو سے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہے)۔