رابطہ عالم اسلامی نے اپنی کانفرنس”اسلام رحمت اور امن کا پیغام ہے“ کا آغاز، روسی فیڈریشن حکومت کی زیرسرپرستی میں کرلیاہے۔ کانفرنس میں صدارتی دفتر ،سینٹ اور ڈوما کی صدارت، جمہوریہ چیچینیا کی صدارت، خارجہ امور، قومی امور اور شمالی قوفقاز امور کی وزارتوں کی بھرپور نمائندگی موجود تھی۔
Sunday, 31 March 2019 - 23:09