عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں،متحدہ عرب امارات کے رواداری اور بقائے باہمی پروگرام کے وفد کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں،متحدہ عرب امارات کے رواداری اور بقائے باہمی پروگرام کے وفد کا، شیخ عمر حبتور الدرعی کی سربراہی میں استقبال کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات کا جائزہ لیا گیا۔