محترم شیخ محمد الحافظ النحوی صدراسلامی ثقافتی اتحاد موریتانیا صدر افریقی فاؤنڈیشن برائے علم ومحنت وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات
ہم ان تمام اقدامات پر، رابطہ عالم اسلامی کا، ان کی سیکرٹری جنرل کی نمائندگی میں، شکریہ ادا کرتے ہیں، جو وہ مسلمانوں کے مسائل پر اٹہاتی ہے.
یہ کانفرنس اپنے مقام، زمان اور مضمون کے اعتبار سے ممتاز ہے.
مملکت سعودی عرب کو بدنام کرنے، اور اس کے خلاف گمراہ کن حملہ جات جیسی کھلی دشمنیوں سے سب کو باخبر کرتاہوں، اور ہم یہ اطمینان دلاتے ہیں کہ، ہم ہر طرح کے حملے میں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں.
ہمیں اس کا علم ہونا چاہئے کہ، اختلاف نے اسلامی عطاء کے اضافے کے لئے اچھے دروازے کھولے ہیں.