رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے اسلامی مفکر ڈاکٹر رضوان السید کے خطاب سے اقتباسات

محترم ڈاکٹر رضوان نایف السید احمد مشیر تحریر تسامح میگزین،لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

يورپ میں مسلم مہاجرین کی کثرت، اسلام فوبیا کی وجہ ہے.

متشدد انتہا پسندی اور اسلام فوبیا کے مقابلے کے لئے، ہمیں دین میں نرمی اور اچہائی کے ساتھ سکینت کو دوبارہ اختیار کرنا ہوگا.
 
انتہا پسند جماعتیں، کافی تعداد میں پیدا ہوئیں، جو صحیح اسلامی منہج کے خلاف تہیں، انہیں کامیابی تو نہ مل سکی، مگر الٹا وہ دنیا کے لئے مسائل بن گئے.
 

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز