خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے،محترم ڈاکٹر علی الحکیم، سیکرٹری جنرل الامام الحکیم فاؤنڈیشن کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

عزت مآب ڈاکٹر علی الحکیم سيكرٹری جنرل،الامام الحکیم فاؤنڈیشن، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات" کانفرنس خطاب سے اقتباسات

انسانوں کے درمیان اختلاف فطری بات ہے.

اختلاف لوگوں میں منافرت کی وجہ نہ بنے، بلکہ انسانیت کے ناطے ان میں اتحاد رہنا چاہئے.

مذہب اور دین سے وابستگی کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمارے، دوسروں کے ساتھ تعلقات پر اثر انداز ہو.

اسلام نے مکالمہ کو اختیار کیا ہے، اور اسے دعوۃ الی اللہ اور عبادت کیلئے بنیادی اصول بنایا.

ہم فکری، ثقافتی اور تعلیمی اداروں سے امید کرتے  ہیں کہ، وہ دوسروں کو قبول کرنے اور اخوت کےمواضیع کو اختیار کریں گے.

 

Tuesday, 8 January 2019 - 21:45