عزت مآب ڈاکٹر علی راشد النعیمی صدر عالمی کونسل برائےمسلم کمیونٹی متحدہ عرب امارات وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس
خطاب سے اقتباسات
گروہی، مذہبی اور دینی تعدد، دنیا کے تمام ممالک میں ایک حقیقت ہے، نہ کہ صرف اسلامی ممالک میں.
انسانیت کو متعدد مذاہب، گروہ اور ادیان والے معاشروں کے ساتھ بہتر تعامل کرنا چاہئے.
بہت سے ممالک، ہم آہنگی کے فقدان اور تعددیت کو اس کی تمام اقسام کے ساتھ قبول نہ کرنے کی وجہ سے، امن، استحکام اور ترقی میں خلل کے شکار ہیں.
علماء اسلام کو متغیرات کے متعلق ایک ایسے جدید خطاب سے مخاطب ہونا چاہئے جس سے امت مطمئن، اور پوری دینا اسے قبول کرے.
اسلامی ممالک اس دنیا کا حصہ ہیں، اس سے انکار ممکن نہیں.
قومی حکومت، ہم آہنگی کی حامل، اور اسلامی معاشرے میں وحدت اور یکجہتی کی بیج ہے.
Thursday, 3 January 2019 - 09:07