خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللہ بن حمید کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد الله بن حميد امام وخطیب مسجدِ حرام، مشیر دیوان ملکی وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

وحدت اسلامی کا مفہوم مکمل انضمام نہیں، بلکہ بقائے باہم اور ہم آہنگی ہے، اور بقائے باہم کا مفہوم ایک ملک میں رہنے والے، تمام شہریوں کے رہنے کے حق کا اعتراف ہو.

مسلمانوں کے درمیان ہر جگہ، رواداری، بقائے باہمی جذبہ کی ترویج، تنگ نظری کو نظر انداز، اور دوسروں کو سمجھنے کی دعوت.

یکجہتی اور بقائے باہمی اس اسلام کی بنیاد ہیں، جس نے لوگوں کے درمیان رنگ نسل اور زبان کے بنیادوں پر عدمِ تفرقہ  کی ترغیب دی.

 

Wednesday, 26 December 2018 - 09:02