خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع سے شیخ أ.ڈاکٹر شوقی علام مفتی جمہوریہ مصر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے سائے اجتماع سے شیخ أ.ڈاکٹر شوقی علام مفتی جمہوریہ مصر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں 127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 اسلامی شخصیات شریک ہیں

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر شوقی ابراہیم علّام مفتی جمہوریہ مصر وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

مسلمانوں کی طرف سے مملکت سعودی عرب کی حمایت، اس کی عربیت اور اسلام کی ہدایات ہیں، جیسے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مسلمانوں کی مثال آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور رحم کرنے میں ایک جسم کی طرح ہے، اگر جسم کے ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو سارا جسم بیداری اور بخار کا شکار ہوتاہے".

واقعات اور مسائل کی کثرت نے علماء مفکرین اور اہل فکر کی ہمتوں کو جگایا، کہ وہ امت اور عوام کو ان فتن اور سازشوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارتوں کے ساتھ نبرد آما ہونے کے طریقے تلاش کریں.

اختلاف  اگر اجتہاد اور رائے کی بنیادپر ہو، تو اس سے ہرگز کوئی خطرہ نہیں، حقیقی خطرہ مخالف کو دور کرنے اور دوسروں پر کفر اور اختلاف کا حکم لگانا ہے.
آدابِ خلاف کو صحیح طور پر سمجھنے کی تعلیم، اور امت کو ایسی جماعتوں کے خطرے سے دور رکھنا، جنہوں نے مسلمانوں کی اتحاد کو پارہ اور اس کے عزم کو کمزور کردیا.

گمراہ فرقوں میں علمی نقطہ نظر کی کمی، اور علم ومقاصد شریعت کی حقیقت  سے خروج، مسائل اور مشکلات میں ڈالتے ہیں.

اہلِ فکر، اہلِ رائے اور اہلِ دعوت کو امت کو درپیش خطرات کے مقابلے کیلئے توانائیاں صرف کرنے کی اپیل.
 
 
Tuesday, 25 December 2018 - 08:41