رابطہ عالم اسلامی نے اپنے عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے،سپریم کونسل برائے اسلامی امور روانڈا کے تعاون سےقرآنی سیمنارکی اختتامی تقریب منعقد کی

‏أقامت ⁧رابطة العالم الإسلامي⁩ عبر هيئتها العالمية للكتاب والسنة بالتعاون مع المجلس الأعلى للشؤون الإسلامية في ⁧راوندا⁩ الحفل الختامي لملتقاها القرآني، وقد حضره فضيلة رئيس مجلس العلماء ومعالي مستشار رئيس الدولة وحشد من الحضور المتنوع ناهز الألفي (2000) شخصية ومعلم وطالب.

رابطہ عالم اسلامی نے اپنے عالمی ادارہ برائے کتاب وسنت کے ذریعے،سپریم کونسل برائے اسلامی امور روانڈا کے تعاون سےقرآنی سیمنارکی اختتامی تقریب منعقد کی.اس میں صدر علماء کونسل،عزت مآب مشیرِ سربراہِ مملکت اور متنوع حاضرین نے شرکت کی.تعداد تقریباً (2000)طلبہ اور اساتذہ پر مشتمل تھی.