كانفرنس کے بنیادی نقاط
1- جامع اسلامی وحدت
اسلامی امور کے مشترکہ پہلو .
مثبت بقائے باہمی حقیقت اور امید .
دعوتی اور ذرائع ابلاغ پیغام کی رہنمائی .
وحدت اسلامی پروگرام.
امت اور قومیت کا مفہوم (ایک موقف اوریکجہتی )
2- مسلمان اور آدابِ اختلاف
محکمات اور ضروریاتِ دین .
ادبِ خلاف اور اختلاف كے آداب .
وحدت اسلامی اور مذہبی امتيازات .
اسلامی وسطیت .
3- وحدت اسلامی میں درپیش رکاوٹیں
فرقہ واریت کے نعرے .
مخالفین کو دور اور محدود کرنے کا تصور .
تکفیر اور انتہا پسندی .
جمود اور اس کے اثرات کا تاریخی تسلسل
امت اور قومیت میں تفریق کے اندر انتہاپسندی کے شبہات
4- موثر اسلامی اتحاد کی طرف
اسلامی نشاة اور منفی چیلنجز .
اسلامی مکالمہ اور اس کی وسعتیں .
اسلامی فوبیا کے مقابلے کیلئے حکیمانہ تدابیر .
مسلم امت اور ثقافتی شراکت داری .
قومی حکومت کا تصور اور اس کے مشترکہ اقدار کا فروغ
Tuesday, 11 December 2018 - 12:23