خرطوم -رابطہ عالم اسلامی کے ادارہ برائے ریلیف ویلفیئر اور ڈیولپمنٹ نے مختلف افریقی ممالک میں صحت ثقافت اور امداد کے مختلف پروگرام کا آغاز کردیا ہے .
سوڈان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ رابطہ عالم اسلامی کی امدادی کوششیں قابل تقلید نمونہ ہیں
Monday, 3 December 2018 - 11:33