تازہ ترین

18
Apr

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی کلیسائے نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتش زدگی حادثے پر رابطہ کی طرف سے جمہوریہ فرانس کو تعاون کا یقین دلایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں فرانس کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات میں کیا۔

14
Apr

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد میں علماء اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کے سامنے خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔

14
Apr

جمہوریہ تاتارستان کے صدر کی موجودگی میں،ڈاکٹر محمد العیسی نے، امن، رواداری اور مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان تعاون کے تصورات کے فروغ اور اسلام کی انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کےلئے، رابطہ عالم اسلامی اورتاتارستان کی مسلم دینی تنظیم کے درمیان  تعاون سمجھوتے پر دستخ

14
Apr

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد کی منبر سے:”مذہبی وابستگی اور قومی تشخص کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں سوائے انتہاپسند نظریات میں...اور ہمیں روسی حکام کی طرف سے اس یقین دہانی پر بے حد خوشی ہوئی کہ اسلام ان کی ثقافت اورتاریخ کا لازمی حصہ ہے“۔

14
Apr

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا۔گورنر نے دنیا بھر میں پُرامن بقائے باہمی اور امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کی تعریف کی۔

11
Apr

ڈاکٹر محمد العیسی، ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اورمیانہ روی،رواداری اورقومی انضمام کے تصورات کے فروغ کے لئے روس میں ثقافت،سائنس وتعلیم کےلئےحکومتی فنڈ کےدرمیان تعاون سمجھوتے پردستخط کررہے ہیں۔فنڈ قیادت کےساتھ بات چیت جاری ہے(روسی فیڈریشن میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا سمجھوتہ ہے)۔

10
Apr

مفتی شیخ راوی عین الدین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا ماسکو کی جامع مسجد میں استقبال کررہے ہیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال اور جامع مسجد کا دورہ ہوا۔ جامع مسجد میں  130.000  نمازی  نمازِ عید ادارکرتےہیں۔

09
Apr

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات میں جمہوریہ تاتارستان کے صدر نے رابطہ عالم اسلامی کی مذہبی اورنسلی ہم آہنگی کےفروغ کی عالمی کوششوں کی تعریف کی اور روسی فیڈریشن میں اس طرز کے فعال پروگرام کے انعقاد کی وجہ سے رابطہ نے حکومت کی طرف سے بلند ترین سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل

08
Apr

ڈاکٹر صالح بن حمید ماسکو میں عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے:”اسلام رحمت اورامن کا پیغام ہے“۔ آپ نےشریعت اسلامی میں رحمت اورامن کے مفاہیم پرروشنی ڈالی۔ (قابل ذکرپہلو یہ ہےکہ روسی فیڈریشن میں حکومتی سرپرستی اور مختلف شرکاء کی حاضری کے پہلو سے یہ اپنی نوعیت کی پہلی کانفرنس ہ

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز