تازہ ترین

05
May

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں اعلی سطح کی مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی شرکت۔

05
May

معروف امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار، جوزف لیبر مین اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں ذمہ دار قیادت سے خطاب کرتے ہوئے۔

02
May

ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی اورندائے ضمیر فاؤنڈیشن کےدرمیان، ہم آہنگی اقدار کے فروغ اورانتہاپسندی کے مقابلے کے لئے تعاون سمجھوتے پر دستخط کئے۔ انہوں نے یہودی عبادت خانے پر حملے کے متاثرین سے تعزیت کی۔اورکہاکہ نفرت،تشدداوردہشت گردی کے ذمہ داران کےمرتکبین ہیں نہ کہ ادیان۔

02
May

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں وزراء اور اساتذہ پر مشتمل ایک اعلی فرانسیسی وفد سے ملاقات کی ۔آپ نے وفد سے مذہبی خصوصیت کے احترام اور ہم آہنگی اور امن کے لئے اس کے فروغ کی اہمیت پر خطاب کیا۔وفد کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امورپر تبالۂ خیال بھی ہوا۔

29
Apr

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور روسی وزیرِ قفقاز امور، روسی فیڈریشن اور اسلامی دنیا کے درمیان تعاون کی کوششوں پر اظہارِ خیال کررہے ہیں. طرفین نے باہمی دلچسپی کے امورپر رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا.

25
Apr

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دورۂ روس میں جن معاہدات پر دستخط کئے۔

24
Apr

رابطہ اوردنیا بھر میں تاریخی وثقافتی اداروں کے درمیان تہذیبی تعلق کے فروغ کے لئے: سینٹ پیٹرز برگ کے عجائب گھر ہرمی ٹیج State Hermitage نے ڈاکٹر محمد العیسی کو مدعو کیا،جہاں آپ نے تاریخی یادگاروں کامعائنہ کیا۔اس کا شمار دنیا کے بڑے میوزیم میں اوریہاں تین ملین فن پارے موجود ہیں۔

 

20
Apr

رکن روسی عوامی کونسل،مفتی سیبیریا محترم شیخ تاغیر ساماتوف: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد  العیسی اور رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا روسی فیڈریشن کا تاریخی دورہ سیبیریا میں جمعہ کے خطبات کا سرفہرست موضوع رہا۔

20
Apr

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے عوامی کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کررہے ہیں۔ (روسی عوامی کونسل میں ہر انتظامی علاقے کے دو نمائندے شامل ہوتے ہیں)۔

18
Apr

شیخ العیسی رابطہ جامعاتِ اسلامیہ کے صدر منتخب

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز