تازہ ترین

28
Mar

روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین نے آج صبح ماسکو میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کوسراہتے ہوئے کہاکہ ”وہ مضبوط دینی اور عالمی سطح پر مؤثر قیادت کے ہاتھ میں ہے“۔

21
Mar

ڈاکٹر محمد العیسی نےمملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پردہشتگرد حملہ اورمذاہب اورتہذیبوں کے اتباع کےدرمیان تعاون کے فروغ کیلئے باہم مل کرکام کرنے کی اہمیت پر تبادلۂ خیال ہوا۔ محترم سفيرنے رابطہ کے اہم عالمی کردار کو سراہ

20
Mar

ڈاکٹر محمد العیسی المناک دہشتگرد واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کےجنازوں میں شرکت،ان کی تعزیت اورزخمیوںکی عیادت کے لئے انشاء اللہ نیوزی لینڈ کادورہ کریں گے۔دورہ مسلم قوم کیطرف سے ان کےرابطہ کے مرکز مملکت سعودی عرب میں واقع مکہ مکرمہ سےہوگا جو مسلمانوں کا قبلہ اور مرجع ہے۔

13
Mar

عالمی چیلنجز کے مقابلے کے لئے، فورم نے دینی، سیاسی اور فکری شخصیات کو جمع کیا

جامع شہریت کے موضوع پر منعقدہ  ”ویلٹن پارک  “فورم  کے  مرکزی مقرر ڈاکٹر العیسی اظہارخیال کرتے ہوئے :انسانی مشترکات اختلاف کی ناگزیری اور حقوق کے تحفظ پر متفق ہیں۔

10
Mar

ڈاکٹر #محمد_العیسی ویلٹن پارک فورم برطانیہ میں"جامع شہریت"کے موضوع پراظہارخیال کرتے ہوئے:
اختلاف رائے کوایک فطری امراور مذہبی ونسلی تنوع کی ہم آہنگی کی ضرورت  کے خلاف منفی شعور،شہریت کی جامعیت کے لئے چیلنج ہے...اور تصوراتی چارٹر محض ہدایات ہیں جنکے لئے عملی پروگرام کی ضرورت ہے۔

18
Feb

امریکی دار الحکومت واشنگٹن،ایک تقریب میں:
قومی کونسل برائےٍ امریکہ عرب تعلقات نے،مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان، امن کے فروغ کی عالمی کوششوں کے اعتراف میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو "مذاہب کے لئے عالمی امن" ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا۔

16
Feb

‏عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‎محمد_العیسی امریکی دار الحکومت ‎واشنگٹن میں نیشنل ڈیفینس کالج کے افسران کو لیکچر دیتے ہوئے ،جس کے بعد کھلی بیٹھک کا انتظام تھا۔

15
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی، عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی۔ دوطرفہ ملاقات میں،رواداری اور مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کے تصورات کے فروغ میں، روحانی رہنماؤں کے اہم کردار پر زور دیا گیا۔

15
Feb

واشنگٹن میں عرب امریکی تعلقات کونسل کی ضیافتی محفل سے امریکی سینئر شخصیات سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد العیسی: ارضِ مقدس اور اپنی بھاری ذمہ داریوں کی ادائیگی کی وجہ سے، مملکت سعودی عرب اسلامی دنیا کے وزن کا مرکز، ان کا مرجع اور ان کا روحانی اور علمی علامتی نمائندہ ہے.

15
Feb

متعدد موضوعات پر مشتمل ایک وسیع ملاقات: عرب امريكی تعلقات كونسل نے واشنگٹن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سینئر امریکی دینی،سیاسی اور انسانی حقوق کی شخصیات کے ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں میزبانی کی. حاضرين نے ملاقات کی اہمیت اور اس کی عمدہ پیشکش کو سراہا.

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز