تازہ ترین

13
Feb

‏عظیم استقبالیہ:امریکی دارالحکومت میں ‎#واشنگٹن_انسیٹیوٹ نے ڈاکٹر ‎#محمد_العیسی کی،انسیٹیوٹ ذمہ داران اورامریکی سیاسی اور فکری دانشوروں کے درمیان استقبال کیا۔ طویل نشست میں میانہ روی تصورات اور خطاب کے بنیاد،تفصیل سے موضوع سخن رہے۔اس کے علاوہ دیگر متعلقہ اہم موضوعات بھی زیر بحث آئے۔ ‎

10
Feb

ڈاکٹر محمد العیسی امریکی بااثرطبقہ سے: اسلام كے پیغام میں میانہ روی اور رواداری بنیاد ہیں۔ اس بنیادسے رابطہ نے دنیا  بھر میں انتہاپسند نظریات کا تجاویز اور اعلانیہ پرگراموں سے مقابلہ کیاہے۔ اورمملکت سعودی عرب ہی مسلمانوں کا دینی مرجع اور نمائندہ ہے اور وہی  ان کا ترجمان ہے

07
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی سینیٹر اورسابقہ صدارتی امیدوار ٹیڈ کروز سے ملاقات کی.انہوں نےمیانہ روی اقدار کے فروغ اورمتشدد انتہا_پسند اور دہشتگرد تصورات کاگہرائی سےتعاقب پر رابطہ کی کوششوں، نیزمتنوع مذہبی ونسلی ممالک میں ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پروگراموں کو سراہا.

07
Feb

سیاسی تجزیہ کار اورسینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق صدر امریکی سینیٹر جوزف لیبرمن آئندہ شعبان/اپریل میں اقوام متحدہ میں مقررہ رابطہ کی عالمی کانفرنس کے ذمہ دارقیادت مرکزمیں شامل ہوگئے ۔عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ہمراہ نیویارک میں ملاقات کے دوران انہوں نےاس کا اظہارکیا۔

06
Feb

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العيسى نے  نيويارک ميں اپنى رہائش گاه پر انسداد انتہا پسندى منصوبے كے ايگزيكٹو ڈائریکٹر سفير مارک والاس كا استقبال كيا.وه آئنده شعبان/ اپريل ميں اقوام متحده ميں مقرره رابطہ كى عالمى كانفرنس كى ذمہ دار قيادت مركز ميں شامل هوگئے۔

06
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دورہ امریکہ میں اپنی رہائش گاہ پرسینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق صدرسینیٹر جوزف_لیبرمن کا استقبال کیا.انہوں نے"دنیامیں"متنوع مذہبی ونسلی ریاستوں میں پرامن بقائے باہمی وہم آہنگی اقدارکے فروغ کےلئے رابطہ کی بھاری ذمہ داری اورکوششوں کوبےحدسراہا.

04
Feb

رابطہ عالم اسلامی جو"اپنے بنیادی آئین کے اعتبارسے"اسلامی اقوام کی چھتری ہے، وہ اسلامی علماء،مفکرین اورامت سے ہمیشہ یقین دھانی پاتی ہے کہ:(مملکت  سعودی عرب نے، قدسیتِ مکان اور اپنی ذمہ داری کی مکمل ادائیگی سے عالم اسلام کا مکمل مفہوم کے ساتھ اعلی مرجع ہونے کا اعزاز حاصل کیا

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز