تازہ ترین

11
Dec

رابطہ عالم اسلامی کی انسانی بنیادوں پر امدادی پروگراموں کا مقصد دنیا بھر میں خطرات سے  دو چار نادار اقوام کو صحت ،تعلیم، خوراک اور ضروری سماجی سروسز کے ذریعے تقویت پہنچاناہے۔

07
Dec

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو یونیورسٹی آف آئس لینڈ کے صدر کی طرف سے دعوت۔ آپ نے ماہرین تعلیم اور طلبہ کو اقوام اور عوام کے مابین ثقافتی تعلقات اور دوستی کی ضرورت کے موضوع پر لیکچر دیا۔

06
Dec

آئس لينڈ كى پارليمنٹ نے صدر كى موجودگی میں عزت مآب شیخ ڈاكٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ كى ايک اہم مكالمہ سيشن ميں ميزبانى كى۔

05
Dec

مسلم کمیونٹی کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی اور ڈنمارک کی متعدد طبقات کے موجودگی میں آپ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔انہوں نے آپ کے دورے کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے اہم مضمرات پر مشتمل اور اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناسائی قراردیا ہے۔

04
Dec

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور ڈنمارک کے چیف ربی گئر میلچئر نے کوپنہیگن میں ایک ملاقات کے دوران، منافرت اور نسلی پرستی پر مبنی بیانیئے کے روک تھام کے لئے بین المذاہب شراکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

04
Dec

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مفادِ عامہ کے لئے مذاہب اور تہذیبوں کے درمیان مکالمہ، مفاہمت اور تعاون کے پل کی تعمیر کے تناظر میں ڈنمارک کے تاریخی شاہی روز کیتھیڈرل چرچ کے صدر کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا۔

03
Dec

رواداری کے عالمی دن کے موقع پر ،اس سال کے شروع میں نیوز ویک میں عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی کا نشر ہونے والا مضمون پڑھیں جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح اسلامی قیادت میثاق مکہ کے تناظر میں رواداری کی دعوت دیں۔

03
Dec

ابطہ عالم اسلامی نے میثاق مکہ مکرمہ کے اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے نفرت انگیز تقاریر اور سیاسی عدم برداشت کے عالمی رجحانات سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کی ہے ۔

03
Dec

ڈاکٹر محمد العیسی تعلیم کے ذریعے انتہاپسند نظریات اور عدم رواداری کے رجحانات اوران کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں۔

03
Dec

قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ سمپوزیم میں ڈاکٹر محمد العیسی نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کی اہمیت اور حق اور مفاہمت کی تلاش کی ضرورت پر زوردیا

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز