وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباس: "کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے."
دنیا بھر کی مسلم اقلیات مستفید:#رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے اقلیتوں کے ان کے قومی معاشروں میں مذہبی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے ”مثبت“انضمام کے فروغ کے بہترین نتائج۔ یہ نتائج متعلقہ بین الاقوامی اور حکومتی اداروں کے ساتھ نتیجہ خیز تعاون سے حاصل ہوئے ہیں۔ pic.twitter.com/p9zHVPnh0F
— مسلم ورلڈ لیگ (@MWLorg_Ur) July 23, 2022