طالبان کی جانب سے بین الاقوامی تنظیموں میں خواتین کے کام کرنے اور تعلیم سے متعلقہ پابندیوں کے جواب
وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباس: "کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے."
تعلیم افراد کے تحفظ،معاشروں کی ترقی اور عالمی امن وخوشحالی کا ذریعہ ہے۔#رابطہ_عالم_اسلامی دنیا بھر میں براہ راست حکومتی،علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے تعاون کے ساتھ ہزاروں طلبہ وطالبات کو تعلیم مہیا کرنے کے لئے مختلف تعلیمی پروگرام جاری رکھے ہوئی ہے۔ pic.twitter.com/ypnPVyQVm2
— مسلم ورلڈ لیگ (@MWLorg_Ur) May 12, 2023
العربية | Français | English | اردو | Indonesian