”ماہِ مبارک.. رحمت اوریکجہتی کے ساتھ “
یوگنڈا میں رمضان غذائی پیکٹ پروگرام
ماہِ مبارک، جس میں رمضان غذائی پیکٹ پروگرام کے قافلے اپنا سفر جاری رکھتے ہوئے دنیا بھر میں ہزاروں مستحقین کی خدمت میں کوشاں ہیں۔ رابطہ عالم اسلامی
العربية | Français | English | اردو | Indonesian