Jan
11
امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام میثاق مکہ مکرمہ‬⁩ ایوارڈ سے متعلقہ اجلاس کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے: (دستاویز کے مندرجات نے مذہبی مکالمے کی تجدید میں بہتر منہج طے کیا ہے)
Jan
11
شاہ فیصل ایوارڈ‬⁩ نے میثاق مکہ مکرمہ‬⁩ کو عصری مذہبی گفتگو کے لئے ایک بہترین نمونہ قرار دیتے ہوئے اسے ⁧‫اسلام‬⁩ کی خدمت کے ایوارڈ سے نوازا ہے
Jan
07
مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام  نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے
Jan
08
علمائے کرام مکہ میں : رابطہ عالم اسلامی کے سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت اور (اسلامی فقہ اکیڈمی ایوارڈ) اور ( میثاق مکہ مکرمہ ایوارڈ) کے اجراء  کے لئےجمع ہیں
Jan
06
‎رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موسم سرما کے گرم ملبوسات پروگرام کاافتتاح
Jan
05
ڈاکٹر محمد العیسی اور رابطہ عالم اسلامی تمام لوگوں کے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے حق کا بغیر کسی ایذارسانی کے احترام کرتے ہیں
Jan
05
عزت مآب شيخ  ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت واشنگٹن میں امریکی سینٹر ٹیڈ کروز سے ملاقات کی
Jan
02
اقوام متحدہ کے اجتماعی نسل کشی کے روک تھام کے عالمی دن پر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو پڑھیئے جہاں انہوں نے حقیقی اسلام جو کہ رواداری اور امن کا مذہب ہے اس کے فروغ کے لئے پختہ عزم ظاہر کیا ہے
Jan
02
ناروے میں مذہبی آزادی کے خصوصی ایلچی جوسٹین لیرو نے انساانی یکجہتی کے فروغ پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے
Jan
02
ناروے کے سابق وزیر  اعظم بانڈوک نے انسانی یکجہتی کے فروغ  پر منعقدہ سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز