Aug
13
شیخ محمد ہدایت نور، ڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،رکن رابطہ سپریم کونسل اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون،حج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی  نمائندگی کرتے ہوئے
Aug
20
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا۔ اس فورم کا دس لاکھ سے زائد لوگوں نے وزٹ کیا اور اس کا شمار یورپ کے بڑے فورمز میں ہوتاہے
Aug
22
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اٹلی میں بین الاقوامی ریمینی کانفرنس میں 6 ہزار سے زائد یورپی چیدہ شخصیات اور نوجوانوں سے متعدد فکری اور معاشرتی موضوعات پر اظہارِ خیال کررہے ہیں
Aug
26
چیچینیا کے صدر محترم جناب رمضان قادیروف، آج اسلامی ممالک کے سربراہان کے نمائندگان، نامور اسلامی شخصیات اور وزارء کی موجودگی میں، یورپ میں سب سے بڑے جامع مسجد کے افتتاح
Aug
26
ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا
Aug
26
ڈاکٹر محمد العیسی نے ریمینی ورلڈ فورم کے صدر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کی جدیدٹیکنالوجی سے آرائستہ ونگ کےساتھ شرکت کاخیرمقدم کیا
Aug
28
یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ورلڈ ریمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی کے ونگ میں ملاقات کرکے اپنی دوستی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ہم ان کی پارلیمنٹ میں حاضری اور لیکچر کے منتظر ہیں
Aug
28
ڈاکٹر محمد العیسی نے ریمینی میں کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی۔ چانسلر نے مذہبی ونسلی ہم آہنگی کےفروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا
Aug
30
"ایسیسکو" تنظیم نے"میثاق مکہ مکرمہ دستاویز" سے متعلق کتاب جاری کی ہے، جو خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام کانفرنس میں  1200 سے زائد مفتیان اور علماء کرام کی تائید سے جاری ہوئی
Sep
04
معروف فرانسیسی دانشور اولیویر رائے نے ریمینی ورلڈ فورم میں شرکت کے دوران میثاق مکہ مکرمہ میں مذکور عمدہ مندرجات کی تعریف کی

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز