مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

”اسلامی اقوام اپنے بڑے مسائل میں مملکتِ سعودی عرب کی جانب دیکھتی ہیں، جوامت کے لئے اللہ تعالی کے بعد استحکام اور امید کا مرکز ہے۔آج، ہم ایک نہایت اہم مثال کے سامنے ہیں، جو اسلامی مسالک کے علمی وفکری توازن سے متعلق ہے۔ اس حوالے سے ضروری ہے کہ اس معاملے کو علمی وفکری امن کے ساتھ سنبھالا جائے، اور ان تصادمی اور اختلافی رجحانات سے خبردار کیا جائے جنہوں نے امت کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔“

مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
مفتی اعظم،مملکت سعودی عرب، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
Friday, 7 March 2025 - 06:18